Back to Approved List Submit New
✨ Approved Transcription

الهداية جزء أول · dars-001

Version 2 · Text format · ⬆ Improved
👤 Contributor Muhammad Abu Bakr
📍 Location Lahore, Pakistan
📅 Approved Date 02 Sep 2026
📄 File Type TEXT
Status ⬆ بہتر کردیا گیا
👁️ Total Views 122
📝

Transcription Content

Download TEXT بہتر کردیا گیا TEXT
آئیے بھئی شروع میں دعا پڑھ لیں۔ بسم الله الرحمن الرحيم۔ الحمد لله رب العالمين۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ ربنا يسر لنا هذا الكتاب ولا تعسر وتممه بالخير وبك نستعين يا فتاح يا عليم۔ ربنا يسر لنا هذا العلم ولا تعسر وتممه بالخير وبك نستعين يا فتاح يا عليم۔ ربنا يسر لنا هذا الكتاب ولا تعسر وتممه بالخير وبك نستعين يا فتاح يا عليم۔ يا أرحم الراحمين، يا أرحم الراحمين، يا أرحم الراحمين۔ يا أكرم الأكرمين، يا أكرم الأكرمين، يا أكرم الأكرمين۔ يا معز، يا ستار، يا عليم يا خبير يا فتاح۔ اللهم أصلح أحوالنا، اللهم أصلح قلوبنا ويسر أمورنا۔ اللهم وفقنا لمطالعة هذه العلوم والأسرار والفوائد والأحكام۔ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين۔ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين۔ لا حول ولا قوة إلا بالله، لا حول ولا قوة إلا بالله، لا حول ولا قوة إلا بالله۔ يا مقلب القلوب قلب قلوبنا إليك، يا مقلب القلوب قلب قلوبنا إليك۔ اللهم اجعل حبك أحب الأشياء إلينا۔ اللهم اجعل حب رسولك صلى الله عليه وسلم أحب الأشياء إلينا۔ اللهم اجعل حب القرآن وحب ‏‏الإسلام وحب الصحابة رضي الله تعالى عنهم أحب الأشياء إلينا۔ يا منور القلوب يا شارح الصدور اشرح صدورنا فلا شارح إلا أنت۔ يا منور القلوب نور قلوبنا فلا منور إلا أنت۔ ربنا زدنا علما، ربنا زدنا علما، ربنا زدنا علما۔ اللهم زدنا نورا، اللهم زدنا نورا۔ اللهم أصلح قلوبنا وأحوالنا وجَمِيعَ أُمُورِنَا۔ اللهم اجعل توفيقك وعونك خير رفيقنا في صعوبتنا ‏‏وفي جميع أمورنا وفي حرکاتنا وفي سکناتنا وفي جميع أمورنا وفي ليالينا وفي نہرنا۔ يا مقلب القلوب، يا شارح الصدور، يا منور القلوب، اللهم وفقنا لمطالعة هذه العلوم يا أرحم الراحمين، يا أكرم الأكرمين، يا عزيز ‏‏يا لطيف، يا غفار يا ستار، يا غفار يا ستار، يا غفار يا ستار، يا عليم يا خبير، يا عليم يا خبير، يا عليم يا خبير۔ اللهم قلب قلوبنا إليك۔ اللهم اجعلنا ممن أحيا سنة نبيك صلى الله عليه وسلم۔ اللهم اجعل حبك أحب الأشياء إلينا، اللهم اجعل حبك ‏‏أحب الأشياء إلينا يا أكرم الأكرمين، يا أرحم الراحمين۔ يا الله، يا الله، يا الله، يا عليم يا خبير، يا عليم يا خبير، يا عليم يا خبير۔ اللهم وفقنا للعمل الصالح، اللهم وفقنا للعمل الصالح، اللهم وفقنا للعمل الصالح۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ اللهم اجعلنا من الصالحين الذاكرين المصلين الصائمين الشاكرين المحسنين۔ اللهم لا تجعلنا من المحرومين، اللهم لا تجعلنا من ‏‏المحرومين۔ اللهم نور قلوبنا ونور قبورنا، اللهم نور قلوبنا ونور قبورنا۔ اللهم أدخلنا الجنة، اللهم أدخلنا الجنة، اللهم أدخلنا الجنة، يا أرحم الراحمين، يا أكرم الأكرمين، يا أكرم الأكرمين۔ اللهم بارك لنا في درسنا ودراستنا، اللهم بارك لنا في درسنا ودراستنا يا أكرم الأكرمين، يا أرحم الراحمين، يا أرحم الراحمين، يا ‏‏أرحم الراحمين، يا عزيز يا لطيف، يا كريم، يا ستار، يا غفار يا أرحم الراحمين۔ اللهم نور قلوبنا، اللهم نور قلوبنا۔ اللهم نق قلوبنا، اللهم نق قلوبنا، اللهم نق قلوبنا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس۔ آمين، آمين، ثم آمين۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم۔ اچھا بھئی، اب کوئی طالب علم عبارت پڑھ لے بھئی تھوڑی سی۔ ‏"الحمد لله الذي أعلى معالم العلم، وأظهر شعائر الشرع وأحكامه، وبعث رسله وأنبياءه صلوات الله عليهم أجمعين، إلى سبيل الحق ‏‏هادين، وأقام علماءه إلى سنن سننه داعين، يسلكون فيما لم ينص عنه مسلك الاجتهاد..."‏ إلى سنن سننهِ۔ مسلك الاجتهاد۔ اجتہاد کا ہمزہ وصلی ہے، گر جائے گا۔ لام کے نیچے کسرہ پڑھیں گے۔ ‏"...المسترشدين في ذلك، وهو خير الرشاد، وحفظ قواعد الأحكام بالتوجيه والتأصيل، ووقع مسائل كل جديد وتفصيل، غير أن ‏‏الحوادث تقع والنوازل تضيق عنها..."‏ اچھا بھئی، بس بھئی۔ اب لکھ لیجیے۔ علم فقہ میں ہے ہدایت۔ تو علم فقہ کی تعریف، موضوع اور غرض و غایت لکھ لیجیے ‏‏بھئی۔ علم فقہ کی، دیکھیے بھئی! کوئی طالب علم ویسے نہ بیٹھا ہو۔‏ الفقه هو علم... الفقه هو علم...‏ تم کیوں نہیں لکھ رہے بھئی؟ اور کون نہیں لکھ رہا؟ آپ کیوں نہیں لکھ رہے؟ جی؟ کاپی اور بغیر قلم کے، کیسے طالب علم ہو تم؟ اس کا، اس کی کاپی سے لیں بھئی۔ جب بھی میں لکھواؤں، کسی طالب علم ‏‏نے ویسے نہیں بیٹھنا۔ بغیر قلم کے، اپنے پاس عادت بنائیں، ۲۴ گھنٹے آپ کے پاس جیب پر قلم ہونا چاہیے۔ قلم تو اہل علم ‏‏کی نشانی ہے۔ موبائل ہر ایک نے رکھا ہوتا ہے، دنیا داروں کی نشانی ہے۔ اہل علم کی زینت اختیار کریں، ان کا انداز ‏‏اختیار کریں۔ اللہ آپ کو اہل علم میں سے بنا دے۔ ان کی عادات، بڑے لوگوں کی عادات انسان اختیار کرتا ہے، اللہ انسان کو ‏‏بڑا بنا دیتا ہے۔ جن کا رنگ اختیار کرو گے انہی میں سے اللہ آپ کو بنا دے گا۔ میں تو خیر کپڑے پہنتا ہوں، دوسرے کبھی نہیں پہنتا۔ شاید اللہ ہمیں بھی علماء میں سے شمار کر لے بھئی، ان جیسا رنگ ‏‏تو اختیار کر لیں۔ ان جیسے شاید عمل کی اللہ ہمیں بھی توفیق دے دے بھئی۔ فَلَسْتُ مِنَ الصَّالِحِينَ وَلَسْتُ مِنْهُمْ، لَعَلَّ اللَّهَ يَرْزُقُنِي ‏‏صَلَاحًا.‏ تو ہمیشہ قلم اپنے پاس رکھیں بھئی، ہمیشہ۔ اللہ آپ سب کو بڑا عالم بنائے، آپ سب سے دین کا کام لے بھئی۔ کسی کے پاس ‏‏دو قلم نہیں ہیں بھئی؟ چلو بھئی، تم اس سے۔ ‏"الفقه هو علم بالأحكام الشرعية العملية عن أدلتها التفصيلية."‏ یعنی علمِ فقہ وہ ادلہ تفصیلہ سے شرعی عملی احکام کے جاننے کا نام ہے۔ بالأحكام الشرعية، الشرعية کی قید سے غیر شرعی احکام نکل گئے۔ تو یہاں ہماری بحث صرف شرعی احکام کے بارے ‏‏میں ہوگی، غیر شرعی کے بارے میں نہیں، تو یہاں شرعیہ کی قید بڑھائی۔ العملية کی قید کے ذریعے وہ احکام نکل گئے جن کا تعلق صرف اعتقاد سے ہے۔ بھئی دیکھیے، یہاں یاد رکھیے، دو چیزیں ہیں، ایک ہے عمل، ایک ہے اعتقاد۔ عمل ہے، مثلاً: آپ نماز پڑھتے ہیں، آپ کو باقاعدہ عمل کرنا پڑتا ہے۔ روزہ رکھتے ہیں، سمجھ میں آیا؟ اور اسی طرح ‏‏صدقات کرتے ہیں، باقاعدہ عمل کرنا پڑتا ہے۔ ذکر کرتے ہیں، باقاعدہ عمل کرنا پڑتا ہے، زبان کو حرکت دینی پڑتی ہے۔ ‏‏اور بعض چیزیں وہ ہیں جن کا تعلق صرف اعتقاد سے ہے، کچھ کرنا نہیں پڑتا۔ مثلاً: اللہ ایک ہیں، محمد صلى الله عليه ‏‏وسلم اللہ کے آخری پیغمبر ہیں، جنت ہے، جہنم ہے، فرشتے ہیں، قیامت قائم ہوگی، یہ سارے ان کا تعلق صرف اعتقاد سے ‏‏ہے۔ تو یہاں فقہ کے اندر صرف ان احکام کی بحث ہوگی جن کا تعلق عمل سے ہے۔ عقیدے کی بحث یہاں نہیں ہوگی بھئی، ‏‏عقیدے کی بحث نہیں ہوگی بھئی۔ کون چھینک کے اونچی آواز سے الحمد للہ نہیں کہا بھئی؟ اونچی آواز سب سنیں بھئی۔ یرحمک اللہ۔ جو بھی چھینکے اونچی آواز سے الحمد للہ کہے، ساری جماعت والے سنیں بھئی اور پھر سب جواب میں یرحمک اللہ کہیں ‏‏بھئی۔ اس سنت کو اپنائیں، خود بھی اس پر عمل کریں اور اپنے متعلقین میں بھی اس سنت کو پھیلائیں بھئی۔ اللہ ہم سب کو ‏‏سنتیں پھیلانے والا بنائے بھئی۔ آمین۔ تو بعض چیزوں کا تعلق عمل سے ہے، بعض کا تعلق صرف عقیدے سے ہے۔ یہاں عقیدے کی بحث نہیں ہوگی، عقیدے کی ‏‏بحث جو ہے وہ علم کلام میں ہوتی ہے۔ عقیدے سے متعلق جو علم ہے اس کا نام کیا ہے؟ علم کلام۔ وہ بھی آپ اگلے سال ‏‏انشاء اللہ پڑھیں گے، تو اس میں عقیدے کی بحث ہے۔ یہاں عمل سے متعلق احکام بیان ہوں گے علم فقہ کے اندر بھئی۔ ‏"أدلة تفصيلية" سے مراد... "أدلة تفصيلية" سے مراد... ہے ہر ہر یعنی ہر ہر مسئلے کے تفصیلی دلائل۔ ہر ہر مسئلے کے ‏‏تفصیلی دلائل، یعنی کہ أدلة أربعة سے... یعنی کہ أدلة أربعة... قرآن، حدیث، اجماع، اور قیاس میں سے۔ قرآن، حدیث، ‏‏اجماع، اور قیاس میں سے۔ یہاں اجمالی دلائل نہیں بیان ہوں گے کہ ایک قانون بیان کر دیا جائے اور پھر اس کے مطابق کئی کئی مسائل ہوں، نہیں ‏‏بھئی! ہر ہر مسئلے کی قرآن و حدیث، اجماع، قیاس وغیرہ سے ہر ہر مسئلے کی دلیل ذکر ہوگی تفصیل کے ساتھ۔ اور أدلة ‏‏تفصيلية وہی أدلة أربعة ہیں بھئی، قرآن، حدیث، اجماع، اور قیاس۔ تو اس میں سے ہر ایک، ہر ایک مسئلے کی دلیل بیان ‏‏ہوگی بھئی۔ علم فقہ کا موضوع... علم فقہ کا موضوع... "فعل المكلف"... "فعل المكلف"، یعنی مکلف آدمی کا فعل۔ مکلف سے مراد ہے ‏‏عاقل، بالغ۔ عاقل، بالغ۔ اور علم فقہ کا مقصد اور غایت ہے... اور علم فقہ کا مقصد اور غایت ہے... سعادت دارین۔ سعادت دارین۔ سعادت دارین، ‏‏یعنی دونوں جہانوں کی نیک بختی حاصل کرنا۔ دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل کرنا، دنیا میں بھی کامیابی ملے اور ‏‏آخرت میں بھی کامیابی ملے بھئی۔ چلیے بس بھئی۔ هذا هو المراد، والله أعلم بحقيقة الكلام۔